پیش نظر کتاب میں شیخ صالح بن عبد العزیز آل شیخ حفظہ اللہ نے چند ایسے شرعی قواعد و ضوابط تر تیب دئے ہیں جو مسلمان قوم کو مختلف طرح کے سیاسی ،سماجی، معاشی ، ثقافتی فتنوں وغیرہ سے نکلنے میں مشعل راہ ثابت ہوسکتے ہیں۔ یہ کتاب در اصل عربی لکچرز کی شکل میں تھی افادہ عام کیلئے اسے کتابی شکل دے دی گئی ہے ۔ کتاب کا اردو ترجمہ ڈاکٹر عبد الجبار الفریوائی حفظہ اللہ نے سر انجام دیا ہے اور اس پر نظر ثانی طارق علی بروہی حفظہ اللہ نے فرمائی ہے۔ عصر حا ضر کے فتنوں سے نجات پانے میں اس کتاب کا مطالعہ ہر خاص وعام کیلئے بے حد مفید ثابت ہو گا۔
قراءة و تحميل كتاب رمضان المبارک فضائل فوائد وثمرات احکام ومسائل اورکرنے والے کام PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب جادو ٹونہ کے فرد اور معاشرے پر خطرناک اثرات PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب مہدی علیہ السلام سے متعلق صحیح عقیدہ PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب ایک داستان ِعبرت ابو طالب کی وفات کا قصّہ PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب دين اسلام كے ساتھ یہودیت وعیسائیت کی وحدت کے باطل نظریا ت کا ردّ PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب واقعۂ معراج اوراسکے مشاہدات ایک تحقیقی جائزہ PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب فهم توحيد بارى تعالى کے چار بنیادی اصول PDF مجانا