” ایک داستان ِ عبرت” ابو طالب کی وفات کا قصّہ :
زیر نظر کتابچہ میں فضیلۃ الشیخ –حفظہ اللہ نے ابو طالب کی زندگی ، انکی رسول ﷺ کی پوری زندگی کفار قریش کے خلاف مدد وتعاون اور انکی وفات کا عبرتناک واقعہ بیان کیا ہے ، نیز وفات ابی طالب کے واقعہ میں جو درس وعبرت کا خزانہ ہے اسے نہایت ہی بہترین علمی انداز میں پیش کیا ہے اور یہ ثابت کیا ہے کہ ہدایتِ توفیقی صرف اللہ رب العالمین کا کام ہے ، نبی کا کام صرف سیدھے راہ کی طرف راہنمائی کرنا ہے ، اور ایمان کے بغیر انسان کی کوئی بھی نیکی بارگاہ الہی میں مقبول نہیں ہوتی ، اور آدمی کے ہدایت کے موانع میں سے خاندان ، باپ داداؤں کا خوف نہایت ہی اہم مانع ورکاوٹ پیدا کرتا ہے وغیرہ...۔
قراءة و تحميل كتاب رمضان المبارک فضائل فوائد وثمرات احکام ومسائل اورکرنے والے کام PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب جادو ٹونہ کے فرد اور معاشرے پر خطرناک اثرات PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب مہدی علیہ السلام سے متعلق صحیح عقیدہ PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب فتنہ اور فساد میں سلامت روی اور استقامت کے رہنما اصول PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب دين اسلام كے ساتھ یہودیت وعیسائیت کی وحدت کے باطل نظریا ت کا ردّ PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب واقعۂ معراج اوراسکے مشاہدات ایک تحقیقی جائزہ PDF مجانا