زیر نظر کتاب علامہ رحمت اللہ بن خلیل الرحمن کیرانوی ہندی کی مایہ ناز تالیف اظہارالحق کا جامع اختصارہے جسے مختصراظہارالحق کے نام سے جامعة الملك سعود, ریاض سعودی عرب کے استارڈاکٹر محمد عبدالقادر ملکاوی نے مرتب کیا ہے اور اسکو اردو قالب میں عالم اسلام کے مایہ نازمصنف شیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ نے ڈھالا ہے اس کتاب میں عیسائیت کی حقیقت , اھل تثلییث کی طرف سے بائبل میں مختلف ادوارمیں کئے گئےتحریف وتغیرکا بیان اورعیسائی مشنریوں کے ذریعہ اسلام کے خلاف پھیلائے جانے والے باطل شکوک وشبہات وریشہ دوانیوں کا مکمل رد پیش کیا گیا ہے نہایت ہی مفید واپنے موضوع پرجامع ونادرکتاب ہے ضرورمطالعہ کریں.
قراءة و تحميل كتاب افتراق ِ اُمّت شِيعه وسُنّى كے بنيادى اسباب PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب Hak Hak Yang Sesuai Dengan Fitrah dan Dikuatkan Oleh Syar rsquo iat PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب قرآن کریم کے آخری تین پاروں کی تفسیر اور مسلما نوں کیلئے اہم احکام ومسائل PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب Compendium of Answers to Allegations Against Islam VOL 1 PDF مجانا