مسلمانوں كے افكار وخيالات ومقاصد ميں اتحاد واتفاق پيدا كرنا اسلام كے اهم تقاضوں ميں سے ہے۔ نيز قوت ، ترقى اور اصلاح كے وسائل ميں سے ہے۔ اور يہ قرب واتحاد اهل اسلام كے افراد اور جماعتوں كے لئے ہرزمان ومكان ميں بهترين خير کا باعث رہا ہے .رسالہ مذکورمیں شیعہ سنی اتحاد اور اسکی ناكامى كے اسباب كو درج ذيل عنوانات كے تحت واضح كيا گياهے:
1 شيعہ سنى افتراق كا بنيادى سبب.
2 مسئله تقيہ.
3قرآن كريم پر طعن.
4مصر ميں عيسائى مشنريوں كے لئے شيعوں كا عقيده تحريفِ قرآن اور اس كے اثبات پر كتب كى اشاعت باعث خوشى.
5 اماموں كے غيب دان هونے كا دعوى اور نبی صلى اللہ علیہ وسلم كى وحى كا انكار.
6 اصول اسلام میں شیعہ کا اختلاف7 شیعہ کا مقصد صرف اپنے مذہب کی اشاعت نہ کہ اتحاد کا قیام.
قراءة و تحميل كتاب Ringkasan Fiqih Islam 02 Fiqih Al Quran dan SunnahTentang Keutamaan Amal Adab Dzikir dan Doa Doa PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب Hak Hak Yang Sesuai Dengan Fitrah dan Dikuatkan Oleh Syar rsquo iat PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب قرآن کریم کے آخری تین پاروں کی تفسیر اور مسلما نوں کیلئے اہم احکام ومسائل PDF مجانا