خانہ ساز شریعت اور آئنہ کتاب وسنت :
زیر تبصرہ کتاب’’خانہ ساز شریعت اورآئینۂ کتاب وسنت‘‘ محترم مولانا عبد الرؤف ندوی کی تصنیف ہے۔ جس میں انہو ں نے ان بدعات کی نشاندہی کی ہے جو بالعموم برصغیر میں پائی جاتی ہیں اور سال کے بارہ مہینوں میں طرح طرح کے ناموں سے ان کویاد کیا جاتا ہے۔ مصنف نے کوشش کی ہے کہ وہ ہر بدعت کے پس منظر پر گفتگو کریں، جن لوگوں نے اس کو ایجاد کیا ہے ان کی تفصیل بیان کریں۔ اور نصوص کتاب وسنت سے اس کاٹکراؤ کیسے ہورہا ہے اور مسلم معاشرے پر اس کے کیا منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں اس کی وضاحت کریں۔ کتاب کے جملہ مباحث انتہائی معلومات افزا ا ور بیش قیمت ہیں ۔اگر کوئی یہ جاننا چاہے کہ مسلمانوں کی دینی زندگی میں بدعات نے کہاں کہاں تباہی مچارکھی ہے تو اس کتاب کے مطالعہ سے اسے مکمل رہنمائی ح�% 7صل ہوسکتی ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف، وناشرین کی اس عظیم کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عوام الناس کےلیے نفع بخش بنائے اور مسلمانوں کو بدعات وخرافات سے محفوظ فرمائے۔ آمین( م۔ا)
قراءة و تحميل كتاب BATER EM MULHERES Eacute PROIBIDO NO ISLAM PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب رهنمودهاى رسول الله در مورد حکم جنائز PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب Mazhab Fiqh Kedudukan dan Cara Menyikapinya PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب الاربعون نوويه Hadist Arba rsquo in Nawawiyah PDF مجانا