❞ كتاب دُنیا اور آخرت کی حقیقت کتاب وسنّت کی روشنی میں ❝  ⏤  عبد الخالق صدیقى

❞ كتاب دُنیا اور آخرت کی حقیقت کتاب وسنّت کی روشنی میں ❝ ⏤ عبد الخالق صدیقى

: دنیا کی زندگی ایک کھیل کود سے زیادہ کی حیثیت نہیں رکھتی۔مسند احمد میں روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا :”دنیا سے میرا بھلا کیا ناطہ! میری اور دنیا کی مثال تو بس ایسی ہے جیسے کوئی مسافر کسی درخت کی سایہ میں گرمیوں کی کوئی دوپہر گزارنے بیٹھ جائے ۔ وہ کوئی پل آرام کر ے گا تو پھر اٹھ کر چل دے گا“ترمذی میں سہل بن عبداللہ کی روایت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں : ”یہ دنیا اللہ کی نگاہ میں مچھر کے پر برابر بھی وزن رکھتی تو کافرکوا س دنیا سے وہ پانی کا ایک گھونٹ بھی نصیب نہ ہونے دیتا“صحیح مسلم میں مستورد بن شداد کی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دنیا آخرت کے مقابلے میں بس اتنی ہے جتنا کوئی شخص بھرے سمندر میں انگلی ڈال کر دیکھے کہ اس کی انگلی نے سمندر میں کیا کمی کی “ تب آپ نے اپنی انگشت شہادت کی جانب اشارہ کیا ۔ “زیر تبصرہ کتاب دنیا اور آخرت کی حقیقت قرآن وسنت کی روشنی میں محترم مولانا ابو حمزہ صاحب کی تصنیف لطيف ہے، جس میں انہوں نے قرآن وسنت کی روشنی میں دنیا وآخرت کی حقیقت کو بیان کیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مولف موصوف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے، اور تمام مسلمانوں کو دنیا کی حقیقت کو سمجھ کر آخرت کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین راسخ ناشر:انصار السنہ پبلیکیشنز، لاہور
عبد الخالق صدیقى - ❰ له مجموعة من الإنجازات والمؤلفات أبرزها ❞ اسلام کا نظامِ امن وسلامتی ❝ ❞ دُنیا اور آخرت کی حقیقت کتاب وسنّت کی روشنی میں ❝ ❞ دعوتِ اسلامی کو عام کرنے کیلئے صحیح فضائلِ اعمال ❝ ❱
من كتب إسلامية بلغات أخرى - مكتبة كتب إسلامية.

نبذة عن الكتاب:
دُنیا اور آخرت کی حقیقت کتاب وسنّت کی روشنی میں

: دنیا کی زندگی ایک کھیل کود سے زیادہ کی حیثیت نہیں رکھتی۔مسند احمد میں روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا :”دنیا سے میرا بھلا کیا ناطہ! میری اور دنیا کی مثال تو بس ایسی ہے جیسے کوئی مسافر کسی درخت کی سایہ میں گرمیوں کی کوئی دوپہر گزارنے بیٹھ جائے ۔ وہ کوئی پل آرام کر ے گا تو پھر اٹھ کر چل دے گا“ترمذی میں سہل بن عبداللہ کی روایت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں : ”یہ دنیا اللہ کی نگاہ میں مچھر کے پر برابر بھی وزن رکھتی تو کافرکوا س دنیا سے وہ پانی کا ایک گھونٹ بھی نصیب نہ ہونے دیتا“صحیح مسلم میں مستورد بن شداد کی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دنیا آخرت کے مقابلے میں بس اتنی ہے جتنا کوئی شخص بھرے سمندر میں انگلی ڈال کر دیکھے کہ اس کی انگلی نے سمندر میں کیا کمی کی “ تب آپ نے اپنی انگشت شہادت کی جانب اشارہ کیا ۔ “زیر تبصرہ کتاب دنیا اور آخرت کی حقیقت قرآن وسنت کی روشنی میں محترم مولانا ابو حمزہ صاحب کی تصنیف لطيف ہے، جس میں انہوں نے قرآن وسنت کی روشنی میں دنیا وآخرت کی حقیقت کو بیان کیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مولف موصوف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے، اور تمام مسلمانوں کو دنیا کی حقیقت کو سمجھ کر آخرت کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین راسخ ناشر:انصار السنہ پبلیکیشنز، لاہور . المزيد..

تعليقات القرّاء:

 : دنیا کی زندگی ایک کھیل کود سے زیادہ کی حیثیت نہیں رکھتی۔مسند احمد میں روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا :”دنیا سے میرا بھلا کیا ناطہ! میری اور دنیا کی مثال تو بس ایسی ہے جیسے کوئی مسافر کسی درخت کی سایہ میں گرمیوں کی کوئی دوپہر گزارنے بیٹھ جائے ۔ وہ کوئی پل آرام کر ے گا تو پھر اٹھ کر چل دے گا“ترمذی میں سہل بن عبداللہ کی روایت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں : ”یہ دنیا اللہ کی نگاہ میں مچھر کے پر برابر بھی وزن رکھتی تو کافرکوا س دنیا سے وہ پانی کا ایک گھونٹ بھی نصیب نہ ہونے دیتا“صحیح مسلم میں مستورد بن شداد کی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دنیا آخرت کے مقابلے میں بس اتنی ہے جتنا کوئی شخص بھرے سمندر میں انگلی ڈال کر دیکھے کہ اس کی انگلی نے سمندر میں کیا کمی کی “ تب آپ نے اپنی انگشت شہادت کی جانب اشارہ کیا ۔ “زیر تبصرہ کتاب دنیا اور آخرت کی حقیقت قرآن وسنت کی روشنی میں محترم مولانا ابو حمزہ صاحب کی تصنیف لطيف ہے، جس میں انہوں نے قرآن وسنت کی روشنی میں دنیا وآخرت کی حقیقت کو بیان کیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مولف موصوف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے، اور تمام مسلمانوں کو دنیا کی حقیقت کو سمجھ کر آخرت کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین راسخ ناشر:انصار السنہ پبلیکیشنز، لاہور

حجم الكتاب عند التحميل : 4.5 ميجا بايت .
نوع الكتاب : pdf.
عداد القراءة: عدد قراءة دُنیا اور آخرت کی حقیقت کتاب وسنّت کی روشنی میں

اذا اعجبك الكتاب فضلاً اضغط على أعجبني
و يمكنك تحميله من هنا:

تحميل دُنیا اور آخرت کی حقیقت کتاب وسنّت کی روشنی میں
شكرًا لمساهمتكم

شكراً لمساهمتكم معنا في الإرتقاء بمستوى المكتبة ، يمكنكم االتبليغ عن اخطاء او سوء اختيار للكتب وتصنيفها ومحتواها ، أو كتاب يُمنع نشره ، او محمي بحقوق طبع ونشر ، فضلاً قم بالتبليغ عن الكتاب المُخالف:

برنامج تشغيل ملفات pdfقبل تحميل الكتاب ..
يجب ان يتوفر لديكم برنامج تشغيل وقراءة ملفات pdf
يمكن تحميلة من هنا 'http://get.adobe.com/reader/'

المؤلف:
عبد الخالق صدیقى - Abdul Khaliq Sidqiی

كتب  عبد الخالق صدیقى ❰ له مجموعة من الإنجازات والمؤلفات أبرزها ❞ اسلام کا نظامِ امن وسلامتی ❝ ❞ دُنیا اور آخرت کی حقیقت کتاب وسنّت کی روشنی میں ❝ ❞ دعوتِ اسلامی کو عام کرنے کیلئے صحیح فضائلِ اعمال ❝ ❱. المزيد..

كتب عبد الخالق صدیقى

كتب شبيهة بـ دُنیا اور آخرت کی حقیقت کتاب وسنّت کی روشنی میں:

قراءة و تحميل كتاب جادُو کی حقیقت خطرات احتیاطی تدابیر علاج کتاب وسنت کی روشنی میں PDF

جادُو کی حقیقت خطرات احتیاطی تدابیر علاج کتاب وسنت کی روشنی میں PDF

قراءة و تحميل كتاب جادُو کی حقیقت خطرات احتیاطی تدابیر علاج کتاب وسنت کی روشنی میں PDF مجانا

قراءة و تحميل كتاب دعا کے آداب وشرائط کتاب وسنت کی روشنی میں PDF

دعا کے آداب وشرائط کتاب وسنت کی روشنی میں PDF

قراءة و تحميل كتاب دعا کے آداب وشرائط کتاب وسنت کی روشنی میں PDF مجانا

قراءة و تحميل كتاب قرآن مجید اور احادیث صحیحہ کی روشنی میں تجدید ایمان PDF

قرآن مجید اور احادیث صحیحہ کی روشنی میں تجدید ایمان PDF

قراءة و تحميل كتاب قرآن مجید اور احادیث صحیحہ کی روشنی میں تجدید ایمان PDF مجانا

قراءة و تحميل كتاب مختصرفضائل ومسائلِ حج وعمرہ قرآن اور صحيح احاديث کی روشنی میں PDF

مختصرفضائل ومسائلِ حج وعمرہ قرآن اور صحيح احاديث کی روشنی میں PDF

قراءة و تحميل كتاب مختصرفضائل ومسائلِ حج وعمرہ قرآن اور صحيح احاديث کی روشنی میں PDF مجانا

قراءة و تحميل كتاب رافضیت شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ کے اقوال کی روشنی میں PDF

رافضیت شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ کے اقوال کی روشنی میں PDF

قراءة و تحميل كتاب رافضیت شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ کے اقوال کی روشنی میں PDF مجانا

قراءة و تحميل كتاب حج و عمرہ قرآن وسنت کی روشنی میں PDF

حج و عمرہ قرآن وسنت کی روشنی میں PDF

قراءة و تحميل كتاب حج و عمرہ قرآن وسنت کی روشنی میں PDF مجانا

قراءة و تحميل كتاب آيات بينات میں کیوں سنّی ہوا PDF

آيات بينات میں کیوں سنّی ہوا PDF

قراءة و تحميل كتاب آيات بينات میں کیوں سنّی ہوا PDF مجانا

قراءة و تحميل كتاب حج وعمرہ اور زیارت کی خلاف ورزیاں PDF

حج وعمرہ اور زیارت کی خلاف ورزیاں PDF

قراءة و تحميل كتاب حج وعمرہ اور زیارت کی خلاف ورزیاں PDF مجانا