پیش نظر کتابچہ میں شیخ حافظ ارشد بشیر مدنی ۔ حفظہ اللہ ۔ نے حج وعمرہ کے فضائل، اعمال،احکام ومسائل وغیرہ کو نہایت ہی عام فہم اور سلیس زبان میں، نقاط ، نمبرات، تصاویر اور سرخیوں کی شکل میں ترتیب دینے کی بہترین کاوش فرمائی ہے تاکہ زائرین حرمین شریفین اس کتابچہ کو بطور گائیڈ اپنے ساتھ رکھ کر آسانی سے استفادہ حاصل کرسکیں۔ ناچیز کی ناقص رائے کے مطابق اردو زبان میں تصویری شکل میں حج وعمرہ کی رہنمائی کے سلسلے میں سب سے بہتر تالیف ہے۔
قراءة و تحميل كتاب Prophet Muhammad the last Messenger in the Bible PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب Before Nicea : The Early Followers of Prophet Jesus Peace Be Upon Him PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب Virtues of the First Ten Days of Dhul Hijjah PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب اسلام میں تصوّر مزاح اور مسکراہٹیں PDF مجانا