یر نظر کتاب امیرنایف بن ممدوح آل سعود حفظہ اللہ – کی عربی تالیف فرص كسب الثواب وأكثر من 175 سبب لدخول الجنة کا اردو ترجمہ ہے جسے اردوداں حضرات کے استفادہ کیلئے مجلس تحقیقِ اسلامی کے سابق رکن محمد اسلم صدیقحفظہ اللہ نے سَر انجام دیا ہے ۔ اس کتاب میں قرآن اور صحیح احادیث سے ثابت شدہ ایسے فضائل اعمال کا تذکرہ کیا گیا ہے جو جنت میں جانے کا سبب اور نہایت آسان ذریعے ہیں۔ اس کتاب کی خاصیت یہ ہے کہ اس میں صرف مستند احادیث کا تذکرہ کیا گیا ہے اور غالباً علامہ البانیرحمہ اللہ کی تحقیق پر اعتما د کیا گیا ہے۔
قراءة و تحميل كتاب خلفای راشدین در قلمرو نظم و نثر فارسی PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب علی بن ابی طالب رضی الله عنه بررسی و تحلیل زندگانی خلیفه چهارم PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب تبلیغی جماعت عقائد افکار نظریات اور مقاصد کے آئینہ میں PDF مجانا