شریعت اسلامیہ کی اہم خصوصیات میں سے عبادات اوردیگر دینی امور میں آسانیوں کا پایا جانا ہے، اور عبادات میں آسانیوں کے سب سے اعلی مظاہرمیں سے حج وعمرہ کے اندر آسانی کا مظہر ہے۔ زیر مطالعہ کتاب میں پروفیسر فضل الہی ظہیر۔حفظہ اللہ۔ نے حج وعمرہ کے تیرہ پہلوؤں سے متعلق ایک سوچارآسانیان بیان کی ہیں، جن کا اجمالی بیان حسبِ ذیل ہے:
1۔ فرضیت حج سے متعلق 5 آسانیاں
2۔حج میں رزق حلال طلب کرنے کی اجازت
3۔عمرہ سے متعلق 3 آسانیاں
قراءة و تحميل كتاب آل رسول اور اصحاب رسول ایک دوسرے کے ثنا خواں PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب نیکی کے سفیر دلچسپ اورعبرت آموز تاریخ کے واقعات PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب شیخ عبد القادر جیلانیؒ اور موجودہ مسلمان PDF مجانا