بے شک گانا بجانا اور قوالی کا سننا حرام ہے اور دل میں نفاق وذکرالہی سے دوری کا سبب ہے اسی لئے شریعت نے اسے حرام قراردیا ہے اور نبی صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:” میرى امت میں سے ایسے لوگ ضرور پیدا ہونگے جو شرمگاہ زنا ’ ریشم ’ شراب اور گانا وموسیقی کو حلال کرلیں گے”
کتاب مذکور میں اسی سے متعلق کتاب وسنت کی روشنی میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے. نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں اللہ سے دعا ہے کہ ہم سب کو اس مرض سے محفوظ رکھے آمین.
قراءة و تحميل كتاب فتح البیان آثاری از علی علیه السلام در تفسیر قرآن PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب Beriman Kepada Hari Akhir dan Pengaruhnya didalam Kehidupan Seorang Muslim PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب مختصر طہارت کے مسائل برائے خواتین مستند فتاوى جات اور کتب احادیث سے ماخوذ PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب گردنه هایی که مانع بازگشت امت اسلامی می شوند PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب اهل مدینه و منافقان از دیدگاه قرآن و سنت و گفتار اهل بیت PDF مجانا