نبذه عن الكتاب :
نعمتوں سے نوازاہے،خلقِ آدم ؑسے لے کر قیامت تک آنے والے بندۂ اخیر تک اللہ تعا لیٰ کی نعمتوں کا لازوال سلسلہ اپنے بندوں پر جاری رہے گا،ایسی نعمتیں کہ جن کا استحضار و احاطہ کرنا بھی عقل انسانی کے بس میں نہیں۔انہیں نعمتوں میں سب سے افضل ،اعلیٰ بلکہ یوں کہیں کہ محبوب ترین نعمت انسانیت کو ایمانی دولت سے سرفراز کرنا ہے۔
ایمان کی دولت وہ نعمت ہے جس کا کوئی بدل نہیں، یہی وہ نعمت ہے جو مخلوق کو اپنے خالق کے قریب کرتی ہے، جو اس دولت سے مالامال نہیں، اس کے لیے خسارہ اور بربادی کا اعلان کیا گیا ہے،چنانچہ قرآن کریم میں اللہ پاک فرماتے ہیں
پیش نظر کتاب میں اسلامی عقیدہ اور عبادت سے متعلق اہم مسائل کو ابن باز، ابن عثیمین رحمہما اللہ اور دیگر چیدہ عظیم اسلامی اسکالرز کے اقوال کی روشنی میں ترتیب دیا گیا ہے۔
قراءة و تحميل كتاب ارشاد العباد الى معرفة بدعة المیلاد PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب مسئلہ تکفیر اہل سنت اور گمراہ فرقوں کے ما بین ایک جائزہ PDF مجانا